• اسلام ميں پناہ گزینوں کے حقوق
  • ازھری گریجویٹ کی عالمی لیگ کی شاخوں کے صدورکی بھر پور ملاقاتیں
  • "بڑے علماء کےادارے کا ذرائع ابلاغ میں"" داعش نامی تنظیم"" اور تمام دہشت گرد تنظیموں کے بارے میں بیان"

اسلام ميں پناہ گزینوں کے حقوق

ہر قضیہ بہت سے پہلوں کا حامل ہوتا ہے اود مدبر اپنے آپ کو دوسرے کے مد مقابل پائے گا اس طرح کہ ہر ایک دوسرے کی بلا عدل و انصاف اور مروت کے نفی کرے گا اور یہ کیسے نا ہو کیونکہ ان میں سے ہر ایک دوسرے کو غضب وغصے کی آنکھ سے دیکھ رہا ہوتا ہے اس فضاء میں بات چیت حق کی صداقت اور انصاف و اعتدال کی فضیلت سے عاری ہو جاتی ہے ۔

ازھری گریجویٹ کی عالمی لیگ کی شاخوں کے صدورکی بھر پور ملاقاتیں

ازھری گریجویٹ کی عالمی لیگ کی مجلس عاملہ کے نائب صدر ڈاکٹر محمد عبدالفضیل قوصی اور نائب صدر اسامہ یاسین نے انڈونیسیا میں لیگ کی شاخ کے صدر ڈاکٹر محمد شھاب قریش اور زیتونہ یونیورسٹی کے سابق صدر ومفکر اسلامی ابو لبابہ طاھر کا خیر مقدم کیا ۔ اجلاس میں انڈونیشیا کے مختلف صوبوں میں لیگ کے رول کو فعال بنانے اور روابط کی راہوں پرغورکیا گیا ۔

nix 22 wogopfattelse.site nix infamous

"بڑے علماء کےادارے کا ذرائع ابلاغ میں"" داعش نامی تنظیم"" اور تمام دہشت گرد تنظیموں کے بارے میں بیان"

داعش تنظیم کہا جاتا ھے اور دوسری تمام دہشت گرد تنظیموں کے بارے میں اعلان کیا ھے کہ ان کا طرز عمل اور بغیر کسی معروف جرم یا شرعی عدالت کے فیصلے کے قتل و گردن زدنی ، دھماکے اور پرامن لوگوں کو خوف زدہ کرنے ، اس کے علاوہ یہ جو بھی غیر اخلاقی وانسانی کاروائیاں کرتے ھیں ان کا دین اور تعلیمات اسلام سے کوئی تعلق نہیں ھے یہ لوگ سیدھے دین سے خارج ھیں ۔

risperidon ja raskaus kobenhavnogsport.site risperidon yliannostus
...

HyperLink

Label...

HyperLink

Label...

HyperLink

Label...